شیعہ کا علاج کرنا
سوال
ایک معالج کے حیثیت سے شیعہ کی مرہم پٹی کرنا جائز ہے؟
جواب
صورتِ مسئولہ میں شیعہ کا علاج معالجہ کرنے کی اجازت ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144201200373
تاریخ27-08-2020

