بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

پکی اینٹ پرتیمم کرنے کا حکم

سوال

پکی اینٹ پر تیمم کر سکتے ہیں؟

جواب

بصورتِ مسئولہ پکی اینٹ پر تیمم کرنا درست ہے، چاہے اس پر گرد وغبارہو یا نہ ہو۔

البحرالرائق میں ہے:

ويجوز بالآجرى المشوى وهو الصحيح،(كتاب الطهارة ،باب التيمم،ج:1،ص:147،ط:ایچ ایم سعید)

فقط والله أعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144201200339
تاریخ26-08-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں