محرم میں بیوی سے ہم بستری کرنا
سوال
کیا محرم کے پہلے عشرہ میں بیوی سے ہم بستری کر سکتے ہیں؟
جواب
جی ہاں! کر سکتے ہیں، اس میں شرعًا کوئی ممانعت نہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144201200227
تاریخ24-08-2020

