تصویر سازی کاحکم
سوال
تصویر نکالنا جائز ہے؟
جواب
تصویر سازی خواہ ہاتھ سے ہو، کیمرے سے ہو، یا موبائل سے ہو، خواہ پرنٹ نکالا جائے یا نہ نکالا جائے، بہر صورت جائز نہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144201200172
تاریخ23-08-2020

