بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

حضرت حسین رضی اللہ عنہ،اہل بیت، اور واقعہ کربلا سےمتعلق مستند کتب

سوال

حضرت حسین رضی اللہ عنہ،کربلا اور اہلِ بیت  کے بارے میں مستند کتب ( کتاب) کون سی ہے؟

جواب

حضرت حسین اور اہلِ بیت اور واقعہ کربلا کے حوالے سے  اچھی اور مفید کتابیں مندرجہ ذیل ہیں:

1- حکیم الاسلام قاری محمد طیب رحمہ اللہ کی کتاب "شہیدکربلااور یزید"۔ 

2- مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ کی کتاب "شہیدِ کربلا"  ۔

3-  مولانا عبدالرشید نعمانی رحمہ اللہ کی کتاب "یزید کی شخصیت"۔

4- قاضی اطہر مبارک پوری رحمہ اللہ کی کتاب"سیدنا علی و حسین رضی اللہ عنہما"  ملاحظہ فرمائیے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144201200158
تاریخ23-08-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں