بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بچوں کی عمر سرٹیفیکیٹ میں کم لکھوانا

سوال

اگر ہم بچوں کی عمر سرٹیفیکیٹ میں کم لکھوائیں تو گناہ ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں بچے کی تاریخ پیدائش اور عمر معلوم ہوتے ہوئے خلافِ واقعہ تاریخِ پیدائش یا عمر لکھنا یا لکھوانا جھوٹ اور دھوکا ہے۔ اس کا گناہ ہوگا، اس سے بچنا ضروری ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144201200151
تاریخ23-08-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں