بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

گاڑی خریدی، لیکن نام نہیں ہوئی، ایسی گاڑی کو آگے بیچنے کا حکم

سوال

اگر گاڑی خریدتے وقت صرف اسٹامپ پیپر لکھوایا، اپنے نام نہیں کروائی، تو کیا اس طرح اس کو آگے بیچنا جائز ہے جب کہ گاڑی پر قبضہ بھی ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں گاڑی آگے بیچنا جائز ہے۔

بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع (5 / 233):

 فهو ثبوت الملك للمشتري في المبيع، وللبائع في الثمن للحال.

فقط و الله أعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144201200118
تاریخ22-08-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں