بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

شہوت سے وضو ٹوٹنے کا حکم

سوال

کیا شہوت کے آنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب

اگر شہوت کی وجہ سے مذی خارج ہوجائے تو وضو ٹوٹ جاتا ہے اور اگر شہوت کے ساتھ منی خارج ہو تو غسل لازم ہوتا ہے، البتہ اگر منی یا مذی  خارج نہ ہو تو صرف شہوت سے وضو نہیں ٹوٹتا۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1 / 134):

(وينقضه) خروج منه كل خارج (نجس) بالفتح ويكسر (منه) أي من المتوضئ الحي معتادا أو لا، من السبيلين أو لا (إلى ما يطهر).

فقط و الله أعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144201200114
تاریخ22-08-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں