بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بٹ کوائن کے کاروبار کا حکم

سوال

 میں ایک بزنس  شروع کرنا چاہتا ہوں، بٹکوائن کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں، یہ ایک کرنسی ہے، ڈالر کی طرح مگر یہ صرف موبائل پر ہوتی ہے، ہم نے اس کو خریدنا اور بیچنا ہے، اس کے بارے میں رہنمائی کر دیں یہ کام جائز ہے یا نہیں؟

جواب

بٹ کوائن و دیگر ڈیجیٹل کرنسیوں کا معاملہ تا حال مشتبہ ہے اورپاکستان میں اسے قانونی کرنسی کی حیثیت بھی حاصل نہیں ہے؛ اس لیے اس کی خرید و فروخت سے اجتناب کیا جائے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144201200101
تاریخ22-08-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں