بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نمیرہ نام کا معنی

سوال

نمیرہ  نام رکھنا کیسا ہے؟ نميرا نام کا مطلب کیا ہے؟

جواب

" نُمَیْرَه" (ہا کے ساتھ)  نُمَیْر کا مؤنث ہے، جب کہ  نُمَیْر ، نَمِيْرُ کی تصغیر ہے، اور نَمِيْرُکے معنی ہیں : ہضم ہونے والا پانی ، خواہ میٹھا ہو یا نہ ہو، یا  میٹھا اور خوش گوار  پانی  ، پاکیزہ نسب،  نیز  عرب کے ایک پہاڑ کا نام بھی  " نُمَیْرَه" ہے۔

" نَمِرُ ونَمِيْرُ: الزاكِي من الماءِ، والنَّمِرُ من الحَسَبِ، والكثيرُ، نَمِرُ من الماءِ: الناجِعُ، عَذْباً كان أو غيرَ عَذْبٍ. نُمَيْرَةُ بَيْدانَ: جَبلٌ، أو هَضْبَةٌ بينَ نَجْدٍ والبَصْرَةِ، أو هَضْبَتَانِ قُرْبَ الحَوْأبِ، وهُما نُمَيْرَتانِ."

(المعجم الوسيط، المادة: ن ، م ، ر)

فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144201200096
تاریخ22-08-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں