محرم الحرام کے چاند سے متعلق ایک من گھڑت فضیلت
سوال
ماہِ محرم کا چاند دیکھ کر سورۂ فاتحہ پڑھ کر سونا دیکھنے سے 40 سال کے حج کا ثواب ملتا ہے۔ کیا یہ بات صحیح ہے؟قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں!
جواب
محرم الحرام کے چاند سے متعلق مذکورہ عمل اور اس کی فضیلت من گھڑت ہے، اس کا قرآن وحدیث میں کوئی ثبوت نہیں ملتا۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144201200036
تاریخ20-08-2020

