بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

صارم نام رکھنا

سوال

"صارم" نام کا مطلب کیا ہے اور یہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

"صارم " کے معنی ہیں  تیز کاٹنے والی تلوار، بہادر آدمی، ارادہ کا پکا،  مستقل مزاج۔ (القاموس الوحید)

 یہ نام رکھنا درست ہے۔ تاہم اس کے مادے "ص، ر، م" سے "اَصرَم" نام کو رسول اللہ ﷺ نے تبدیل فرمادیا تھا، اس لیے  زیادہ بہتر ہے کہ اس نام کے بجائے کوئی اور نام رکھاجائے۔   فقط واللہ اعلم

 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144201200028
تاریخ20-08-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں