کیمرے لگانے کا حکم
سوال
مدارس میں کیمرے لگانا کیسا ہے؟
جواب
سی سی ٹی وی کیمرہ بھی تصویر بناتا ہے، اور تصویر کاناجائز ہوناظاہر ہے؛ لہٰذا اس سے گریز کیا جائے۔ حفاظت و نگرانی کے لیے دیگر جائز ذرائع استعمال کیے جاسکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144201200010
تاریخ20-08-2020

