بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

گاہک سے کمیشن لینا

سوال

فروٹ منڈی میں گاہک سے کمیشن لینا جائز ہے؟

جواب

 جائز کام پر کمیشن طے  کرکے  لینا درست ہے۔

باقی آپ کا سوال  مختصر اور مبہم ہے، معاملے اور کمیشن کی صورت کیا ہے؟ اس کی وضاحت  کردی جائے تو واضح حکم بتایا جاسکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144201200005
تاریخ20-08-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں