بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

جنازہ کی نماز مین آخری صف میں کھڑا ہونا افضل ہے

سوال

جنازہ کی نماز میں پیچھے صف میں کھڑا ہو نا کیسا ہے؟

جواب

جنازے کی نماز میں آخری صف میں کھڑا ہونا افضل ہے، جیساکہ فتاوی شامی میں ہے:

(قوله: في غير جنازة) أما فيها فآخرها؛ إظهاراً للتواضع؛ لأنهم شفعاء فهو أحرى بقبول شفاعتهم، ولأن المطلوب فيها تعدد الصفوف، فلو فضل الأول امتنعوا عن التأخر عند قلتهم، رحمتي.

(كتاب الصلاة، باب الإمامة، مطلب: في الكلام على الصف الاول، 1 /570، ط: دار الفكر- بيروت)

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144112201624
تاریخ18-08-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں