بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

تعویذ میں الوان لفظ کے استعمال کا حکم

سوال

 تعویذ میں لفظ الوان کااستعمال جائزہے یانہیں؟ اوران کا معنی کیاہے؟

جواب

"الوان  " لون کی جمع ہے،  لون عربی زبان میں رنگ کو کہتے ہیں،   جائز مقاصد کی نیت سے تعویذ میں اس کا استعمال درست ہے۔

تاج العروس میں ہے:

"(و) اللَّوْنُ : ( هَيْئَةٌ كالسَّوادِ ) والحُمْرَةِ .  وقال الحراليُّ : اللَّوْنُ تَكْيفُ ظاهِرِ الأشْياءِ في العَيْنِ .  وقالَ غيرُهُ : هو الكَيْفيَّةُ المُدْركةُ بالبَصَرِ من حُمْرةٍ وصُفْرةٍ وغيرِهِما، والجَمْعُ *!أَلْوانٌ۔"

(ج:36/ص:131/ط:دارالہدایہ)

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144112201619
تاریخ18-08-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں