بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا وباء کی صورت میں سورہ ماعون پڑھنا ثابت ہے؟

سوال

 کیا وباء کی صورت میں سورہ ماعون پڑھنا ثابت ہے؟

جواب

سورۃ ماعون کا وباء کے موقع پر پڑھنے کا احادیث سے ثبوت ہمارے علم میں نہیں ہے، ممکن ہے کہ  یہ عمل کسی بزرگ کے مجربات میں سے ہو، اور قرآن مجید کے پڑھنے میں خیریں ہی خیریں ہیں؛ اس لیے اگر وبا کے خاتمہ کی نیت سے اس کو پڑھا جائے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144112201603
تاریخ18-08-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں