امام کے مصلے کو پچھلی صف سے ملاکر بچھانا
سوال
کیا امام کی جائےنماز پچھلی صف سے مس کرنا لازمی ہے اور اس کے بغیر نماز نہیں ہوتی؟
جواب
امام کے مصلے کو پچھلی صف سے ملاکر بچھانا لازم نہیں ہے، اگر امام کا مصلی پچھلی صف سے ذرا فاصلہ سے آگے ہو تو تب بھی نماز ادا ہوجائے گی۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144112201578
تاریخ17-08-2020

