بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

29 ربیع الثانی 1448ھ 12 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بھیڑ بکریاں دیکھ کر سورہ کوثر پڑھنا

سوال

بھیڑ بکریاں دیکھ کر سورۂ کوثر پڑھنا، اس حدیث کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

جواب

ایسی  کوئی روایت ذخیرۂ احادیث میں موجود نہیں ہے ، اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی طرف منسوب کرنا درست نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144112201537
تاریخ16-08-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں