حزام اللہ نام رکھنا
سوال
"حزام اللہ" نام رکھنا کیسا ہے ؟ اور اس کا معنی کیا ہے؟
جواب
"حِزام" صحابی کا نام ہے، اس کا معنی باندھنا اور تیاری کرنے کے آتے ہیں، نیز عقل مند، سمجھ دار کے معنیٰ میں بھی یہ استعمال ہوتاہے؛ لہذا صحابی کی نسبت سے صرف "حزام" نام رکھ لینا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144112201516
تاریخ16-08-2020

