بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

’’السا‘‘ نام کا معنی اور رکھنے کا حکم

سوال

کیا السا نام رکھنا ٹھیک هے  مسلمان لڑکی کا؟ اس کے معنی کیا ہیں ؟

جواب

’’السا‘‘ نام کے معنیٰ ہمیں تلاش کے باوجود نہیں مل سکے؛ اس لیے یہ  نام رکھنے  کے بجائے بچی کا نام اَزواجِ  مطہرات اور  صحابیات مکرمات رضی اللہ عنہن کے ناموں میں سے کسی کے نام پر رکھ لیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144112201481
تاریخ15-08-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں