بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ابودجانہ نام رکھنے کا حکم

سوال

ابو دوجانہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

"ابودجانہ" ایک جلیل القدر مشہور صحابی سماک بن خرشۃ الخزرجی انصاری کی کنیت ہے،لہذا یہ نام رکھنا درست اور باعثِ برکت ہے،نیز اس کا صحیح تلفظ واو کے بغیر"اَبُوْدُجَانَہ" ہے۔

تاج العروس من جواہر القاموس میں ہے:

عن: أبي بكر أحمد بن عثمان بن شيبان الرازي وعنه: أبو القاسم زيد بن علي الكوفي (وأبو دجانة كثمامة: كنية (سماك بن خرشة: وقيل سماك بن أوس بن خرشة الخزرجي البياضي الأنصاري (صحابي) مشهور، رضي اللها تعالى عنه.

(المادۃ: دجن،ج:34،ص:508،ط:دارالھدایۃ)

فقط والله أعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144112201465
تاریخ15-08-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں