بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 جُمادى الأولى 1448ھ 15 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

آلہ ذبح کس طرح کا ہونا چاہیے؟

سوال

 آلہ ذبح (چھری وغیرہ) کا دستہ لکڑی کا هونا شرط ہے کہ نہیں؟ 

جواب

جانور کو ہر  تیز دھار آلے سے ذبح کیا جاسکتا ہے، چاہے اس کا دستہ لکڑی کا ہو یا کسی اور چیز کا، لکڑی کا دستہ ہونا شرط نہیں ہے۔

وفي الدر المختار وحاشية ابن عابدين: 

(و) حل الذبح (بكل ما أفرى الأوداج) أراد بالأوداج كل الأربعة تغليبًا (وأنهر الدم) أي أساله(ولو) بنار أو (بليطة) أي قشر قصب (أو مروة) هي حجر أبيض كالسكين يذبح بها.

(رد المحتار6/ 295ط:سعيد)

فقط والله أعلم

 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144112201459
تاریخ15-08-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں