بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بھائی کی بیوہ سے نکاح کرنا

سوال

جب کسی کا بھائی مر جاتا ہے تو کیا وہ اپنی بھابھی سے شادی کر سکتا ہے یا نہیں؟ اور اگر کر سکتا ہے تو کیا ان کے رشتےدار انہیں مبارکباد دے سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں بھائی کی بیوہ سے عدت مکمل ہونے کے بعد  نکاح کرنا جائز ہے، نکاح  کے موقع پر مبارکباد دینا بھی جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144112201432
تاریخ14-08-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں