غیر مقلد سے نکاح پڑھوانا
سوال
نکاح خواں غیر مقلد ہو تو نکاح صحیح ہے؟
جواب
اگر نکاح خواں غیر مقلد ہو تو اس کا پڑھایا ہوا نکاح بھی صحیح ہے۔
المبسوط للسرخسي (5/ 18):
والمعنى فيه أن العاقد في باب النكاح سفير ومعبر.
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144112201407
تاریخ14-08-2020

