بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

دھوبی کی دھلائی کا حکم

سوال

دھوبی کی دھلائی کا کیا حکم ہے؟

جواب

دھوبی سے کپڑے دھلوانا جائز ہے، اور اس سے دھلوانے کے بعد (چاہے پاک کپڑے دیے ہوں یا ناپاک) کپڑے پاک شمار ہوں گے، الا یہ کہ ناپاکی کا اثر ان پر باقی ہو۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144112201268
تاریخ10-08-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں