شیعہ کو کرایہ پر گھر دینا
سوال
کیا میں اپنا گھر شیعہ کو کرایہ پر دے سکتا ہوں؟
جواب
شیعہ کو بغرضِ رہائش گھر کرایہ پر دے سکتے ہیں، البتہ اگر شیعہ کی قربت کی وجہ سے فسادِ عقیدہ کا خطرہ ہو تو نہ دینا بہتر ہوگا۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144112201209
تاریخ09-08-2020

