فاتک نام رکھنا
سوال
فاتک نام رکھنا کیسا ہے؟ اور اس کے معنی بھی بتادیں۔ نیز یہ کہ صحیح لفظ فاتِك هے یا فاتَك؟
جواب
فاتِك صحابی کا نام هے، بمعنی دلیر، یہ نام رکھنا جائز ہے۔
"ذكر اسم كل صحابي ممن لا أخ له يوافق اسمه" ، للأزدي (1 / 208):
"390- فاتك العنسي: له صحبة."
فقط والله أعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144112201176
تاریخ09-08-2020

