بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ضرار نام رکھنے کا حکم

سوال

میرا نام ضرار ہے اور کئی لوگوں نے مجھے نام بدلنے کے لیے کہا، جب کہ ایک صحابی کا نام بھی تھا ضرار  بن ازور؟ 

جواب

ضرار، صحابی کا نام ہے۔ (الاصابہ لابن حجر )

جن صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا نام سن کر رسول اللہ ﷺ نے تبدیل نہیں کیا، اور انبیاءِ کرام علیہم السلام کے ناموں میں معنی کی طرف دھیان نہ دینا چاہیے، بلکہ ان کا نام ہونا ہی نسبت کے لیے کافی ہے؛ اس لیے آپ کو نام تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144112201140
تاریخ08-08-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں