بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

احد علی نام رکھنا

سوال

احد علی نام رکھنا کیسا ہے؟ اور اس کے معنی کیا بنیں گے؟

جواب

"احد علی" نام رکھنے کی گنجائش ہے، لیکن بہتر یہ ہے کہ   اگر یہ نام رکھنا ہو تو ’’احد‘‘  کے ساتھ ’’عبد‘‘  کا لفظ لگاکر نام رکھا جائے (یعنی عبد الاحد) ۔

تفصیل کے لیے درج ذیل فتوی ملاحظہ کیجیے:

محمد احد نام رکھنا

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144112200934
تاریخ04-08-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں