بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مسجد کی بجلی سے ذاتی گھر کے لیے کنکشن لینا جائز نہیں

سوال

کیا مسجد کی لائٹ کوئی بھی شخص اپنے گھر میں استعمال کرسکتا ہے مسجد میں اجرت دےکر؟

جواب

صورت ِ مسئولہ میں مسجد کی بجلی مسجد عملہ (امام،مؤذن وغیرہ)  کے علاوہ کسی  شخص   کے لیے بھی اپنے ذاتی گھر میں  استعمال کرنا جائز نہیں ۔فقظ واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144112200882
تاریخ03-08-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں