کچرا پھینکنے والی بڑھیا کا قصہ
سوال
کچرا والی بوڑھیا کا واقعہ من گھڑت ہے؟
جواب
یہ قصہ من گھڑت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب کرنا درست نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144112200863
تاریخ03-08-2020

