بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 جُمادى الأولى 1448ھ 15 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

حلال جانور کے خصیتین، شرم گاہ اور ذکر کا حکم

سوال

خصتين (كپورے) حلال هيں يا حرام؟ اور شرم گاه اور ذكر كي بارے ميں كيا حكم هے؟

جواب

حلال جانور کے  کپورے، شرم گاہ اور ذکر (نر کے پیشاب کی جگہ)کھانا مکروہِ تحریمی (ناجائز)  ہے۔

الدر المختار شرح تنوير الأبصار (6 / 749):

( كره تحريمًا ) وقيل: تنزيهًا والأول أوجه ( من الشاة سبع الحياء والخصية والغدة والمثانة والمرارة والدم المسفوح والذكر ) للأثر الوارد في كراهة ذلك. (كتاب الوصایا، مسائل شتی، ط:سعید)

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144112200848
تاریخ03-08-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں