بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

1 جُمادى الأولى 1448ھ 13 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مرد کے لیے چھاتی کے بال کاٹنے کا حکم

سوال

 مرد چھاتی کے بال کاٹ سکتا ہے؟

جواب

مرد کے لیے چھاتی کے بال کاٹنے کی گنجائش  ہے، لیکن خلافِ ادب ہے۔ 

فتاوی ہندیہ میں ہے:

"وفي حلق شعر الصدر والظهر ترك الأدب، كذا في القنية".

(الباب التاسع عشر، ج:5، ص:357، ط:ایچ ایم سعید)

فقط والله أعلم

 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144112200824
تاریخ02-08-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں