بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

حلال جانورکی اوجھڑی کھانے کاحکم

سوال

اوجھڑی کھانے کا حکم؟

جواب

بصورتِ مسئولہ حلال جانور کی اوجھڑی اس کے حرام اجزاء میں شامل نہیں ہے؛ لہٰذا اوجھڑی کا کھانا جائز ہے، البتہ خوب پاک وصاف کرکے کھایا جائے۔

فتاوی شامی میں ہے:

"ما يحرم أكله من أجزاء الحيوان المأكول سبعة: الدم المسفوح والذكر والأنثيان والقبل والغدة والمثانة والمرارة بدائع.

(كتاب الاضحية ،ج:6،ص:311،ط:ایچ ایم سعید)

فقط والله أعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144112200821
تاریخ02-08-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں