آپ ﷺ کو قبر میں رکھتے وقت کیا پڑھا گیا؟
سوال
جب حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو قبر میں اتارا گیا تو کیا پڑھا گیا؟
جواب
حضور ﷺ کو قبر میں رکھتے وقت صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے کیا پڑھا ،اس کا ذکر باوجود تتبع و تلاش کے نہیں مل سکا۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144112200817
تاریخ02-08-2020

