بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عابد نام کے ساتھ محمد لگانے کا حکم

سوال

کیا کسی  بھی نام سے پہلے ’’محمد‘‘ لگا سکتے ہیں؟  جیسے میرا نام ’’عابد‘‘ ہے تو کیا میں ’’محمد عابد‘‘ لکھ سکتا ہوں؟ 

جواب

ہر نام کے ساتھ  ’’محمد‘‘ لگانا تو مناسب نہیں؛ اس لیے کہ بعض نام معنی کے اعتبار سے مناسب نہیں ہوتے،  البتہ ’’عابد‘‘ نام کے ساتھ تبرکاً ’’محمد‘‘  لگاکر ’’محمد عابد‘‘  رکھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144112200794
تاریخ02-08-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں