شیعہ کو قربانی کا گوشت دینا
سوال
شیعہ کو قربانی کا گوشت دے سکتے ہیں؟
جواب
شیعہ یا کسی بھی دوسرے مذہب والے کو قربانی کا گوشت دیا جا سکتا ہے۔
الفتاوى الهندية (5/ 300):
ويهب منها ما شاء للغني والفقير والمسلم والذمي، كذا في الغياثية.
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144112200706
تاریخ31-07-2020

