ایک کپورے والے جانور کی قربانی کا حکم
سوال
قربانی کے جانور کا ایک کپورہ نہ ہونے کی صورت میں کیاحکم ہے؟
جواب
ایسے جانور کی قربانی جائز ہے۔
فتاوی ہندیہ میں ہے:
"وَيَجُوزُ الْمَجْبُوبُ الْعَاجِزُ عَنْ الْجِمَاعِ". (كتاب الأضحية، الْبَابُ الْخَامِسُ فِي بَيَانِ مَحَلِّ إقَامَةِ الْوَاجِبِ، ۵ / ۲۹۷، ط: دار الفكر) فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144112200611
تاریخ29-07-2020

