بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا عرفہ کے دن صرف عرفہ کا روزہ رکھنا ضروری ہے؟

سوال

عرفہ کے دن کوئی دوسرا روزہ رکھنا جائز ہے؟

جواب

عرفہ کا روزہ نفلی روزہ ہے، اس دن عرفہ کے روزے کی نیت کے علاوہ قضا روزے کی نیت سے یا نذر ، کفارہ وغیرہ کی نیت سے روزہ رکھنے کی بھی اجازت ہے، تاہم اس دن  قضا، نذر یا کفارے کا روزہ رکھا تو عرفہ کا نفل روزہ ادا نہیں ہوگا۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144112200603
تاریخ29-07-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں