غریب شخص نے قربانی کا جانور بیمار ہونے کی وجہ سے فروخت کردیا
سوال
اگر کسی غریب شخص کی قربانی کا جانور بیمار ہو جائے اور وہ اس کو بیچ دے حالاں کہ اس کو بیچنا نہیں چاہیے تھا اب وہ ان پیسوں سے دوسرا جانور خرید سکتاہے یا ان پیسوں کا کیا کرے؟
جواب
صورتِ مسئولہ میں حاصل شدہ رقم صدقہ کرنا ہوگی۔ فقط و اللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144112200601
تاریخ29-07-2020

