مرغی کو پانی پلا کر ذبح کرنے کا حکم
سوال
مرغی کو پانی پلا کر ذبح کر نا کیسا ہے؟
جواب
مرغی یا کسی بھی جانور کو پانی پلا کر ذبح کرنا جائز، بلکہ مستحب ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ، ج:۱۰ ،ص:۶۸ ) فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144112200589
تاریخ29-07-2020

