بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 جُمادى الأولى 1448ھ 15 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

جس جانور کی ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی ہو، اس کی قربانی

سوال

اگر قربانی کا جانور بھاگتے ہوئے زخمی ہوجائے مطلب ناک کی ہڈی ٹوٹ جائے تو کیا حکم ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں جس جانور کی ناک کی ہڈی ٹوٹی ہوئی ہو، اس کی قربانی جائز ہے۔

الفتاوى الهندية (5 / 299):
ومن المشايخ من يذكر لهذا الفصل أصلًا ويقول: كل عيب يزيل المنفعة على الكمال أو الجمال على الكمال يمنع الأضحية، وما لايكون بهذه الصفة لايمنع". فقط والله أعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144112200575
تاریخ29-07-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں