بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 جُمادى الأولى 1448ھ 15 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نفلی قربانی میں نیت کی تبدیلی

سوال

اگر ایک شخص نے قربانی کا جانور خریدتے وقت دو حصے اپنے فوت شدہ ماں باپ کے لیے رکھے، لیکن خریدنے کے بعد وہ کسی ایک شریک کو شامل کرنے کے لیے کیا ماں باپ کے حصوں میں سے ایک کو کم کر سکتا ہے کیا؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں اس طرح کرنا مناسب نہیں، تاہم اگر کسی نے کرلیا تو قربانی درست ہوجائے گی۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144112200554
تاریخ29-07-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں