بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

موبائل میں دیکھ کر آیت سجدہ تلاوت کی تو سجدہ واجب ہوگا

سوال

آیاتِ سجود موبائل میں دیکھ کر پڑھنے سے سجدہ تلاوت واجب ہوگی؟

جواب

بصورتِ مسئوله  آيتِ سجده تلاوت كرنے سے سجدۂ تلاوت واجب هوجاتا هے خواه بغير دیکھے پڑھی جائے؛ لہٰذا موبائل ميں آياتِ سجده دیکھ کر تلاوت كرنے (یعنی زبان سے آیات کا تلفظ کرنے) سے سجدۂ تلاوت واجب ہوجائے گا۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144112200512
تاریخ28-07-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں