بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

اولاد کے لیے وظیفہ

سوال

مجھے اولاد  کے لیے قرآن اور حدیث یا نبیوں کی دعا بتائیں جو بیٹے (کی پیدائش) کے لیے  ہوں!

جواب

حضرت زکریا علیہ الصلاۃ والسلام کی دعا قرآنِ  کریم میں موجود ہے،  اولاد کے واسطے میاں بیوی دونوں ہر فرض نماز کے بعد گیارہ مرتبہ يه دعا پڑھ لیا کریں:

"رَبِّ لَا تَذَرْنِيْ فَرْدًا وَّاَنْتَ خَيْرُ الْوَارِثِيْنَ "

فقط والله اعلم   

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144112200482
تاریخ28-07-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں