بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

صنان کا معنی

سوال

صنان کا مطلب؟

جواب

"صَنَّان" صاد کےفتحہ (زبر) اور نون کی تشدید کے  ساتھ  اس کا معنی ہے: بہادر۔

اور "صُنَانٌ" صاد کے ضمہ (پیش) اور نون کےفتحہ (زبر) کےساتھ اس کا معنی ہے: بدبو،سرانڈ۔ (القاموس الوحید،ص:947،ط:ادارۃ الاسلامیات)

اگر آپ کے سوال کا مقصد نام رکھنے کے حوالے سے سوال کرنا ہے تو اول الذکر تلفظ کے ساتھ  (صَنَّان) نام رکھنا درست ہے، جب کہ دوسرے تلفظ کے ساتھ  (صُنَانٌ) نام رکھنا درست نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144112200441
تاریخ27-07-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں