بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 جُمادى الأولى 1448ھ 15 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

سینگ مڑے جانور کی قربانی

سوال

 ایک گاۓ میں نے قربانی کے لیے خریدی، جس کے دونوں سینگ طبعی حالت میں ہونے کے بجائے  نیچے کی جانب موڑے ہیں۔ تو کیا ایسے جانور کی قربانی کرسکتا ہوں؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں سینگ مڑے جانور کی قربانی جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144112200437
تاریخ27-07-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں