قربانی کےحصہ داروں میں شرکت کی رقم کی تقسیم
سوال
قربانی کے حصوں میں رقم کی تقسیم کا کیا حکم ہے؟
جواب
صورتِ مسئولہ میں ہر شریک کو اپنے حصہ کے بقدر رقم دینی چاہیے، البتہ اگر کوئی شریک اپنی خوشی سے کسی اور کے حصہ کی بھی رقم دینا چاہے، تو اس کی اجازت یا رضامندی سے دے سکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144112200421
تاریخ27-07-2020

