بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

زخمی آدمی کا بیوی کے ساتھ سونا

سوال

اگر بندہ زخمی ہو اور بیوی کے ساتھ سونا چاہے تو اس میں کوئی حرج ہے؟

جواب

زخمی آدمی کےبیوی کے ساتھ سونے میں شرعاً کوئی حرج نہیں،باقی اگر اس سے میاں بیوی میں سے کسی ایک  کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہو تو احتیاط کی جائے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144112200419
تاریخ27-07-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں